• Recent:

    Wednesday, September 28, 2022

    Humen General Knowledge in Urdu - 1:

    انسانی معلومات:

     

    سے ہونے والا سٹروک انسانی جسم کے کس حصے کو نقصان پہنچاتا ہے؟ Blood blockage

       دماغ کو

    بلڈ شوگر لیول کس ہارمون کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے؟

       انسولین نامی ہارمون کے ذریعے

    دانتوں کی خراابی کو روکنے کے لیے  کس چیز کا استعمال کیا جاتا ہے؟

       فلورین

    کس بلڈ گروپ کو یونیورسل بلڈ ڈونر کہا جاتا ہے؟   

    اوبلڈ گروپ کو

    ایک کیلوری کس کے برابر ہوتی ہے؟     4.2

    جول کے برابرہے

    وٹامن سی کا دوسرا نام کیا ہے؟    

    Ascorbic acid

    انسانی جسم میں پٹھوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    621

    پیس میکر کس کام آتا ہے؟  

    دل کی کمزور دھڑکن کو کنٹرول کرنے کے لیے۔

    انسان کے ایک گردے کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

      تقریباً آدھ پاؤ

    ڈی این اے کی ساخت کو سب سے پہلے کس نے بیان کیا تھا؟

       واٹسن اور کریک نے

    عورتوں میں کونسی ہڈی خوبصورتی کی ہڈی کہلاتی ہے؟ 

    ہنسلی کی ہڈی

    وہ کس چیز سے ڈرتا ہے؟    Pogonophobia جس کو

    داڑھی سے

    خون کی گردش کس نے دریافت کی تھی؟

      William  Harvey

    انسانی جسم کی سب سے کمزور ہڈی کونسی ہوتی ہے؟

      کالر بون

    اینٹی باؤٹک سب سے پہلے کس ملک میں استعمال کی گئی تھی؟ 

    مصر میں

     

     

    '; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

    Contact Us:

    Name

    Email *

    Message *