پاکستانی معلومات:
پاکستان میں کل کتنے قسم کی دالیں کھائی جاتی ہیں؟
نو قسم کی
لائل پور کس شہر کا پرانا نام تھا؟
فیصل آباد
لائل پور کا نیا نام فیصل آباد کب رکھا گیا تھا؟
1977
اٹک کا پرانا نام کیا تھا؟
کیمبل پور
پاکستان کی پہلی نجی ائیر لائن کونسی ہے؟
ہجویری
پاکستام میں پہلا پوسٹل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کب اور کہاں قائم ہوا تھا؟
1953ء
میں کراچی میں
قائداعظم کا نام محمد علی کس نے رکھا تھا؟
قائداعظم کے ماموں قاسم موسیٰ نے
منٹگمری کس شہر کا پرانا نام تھا؟
ساہیوال
پاکستان کے شہر منٹگمری کانام ساہیوال کب رکھا گیا تھا؟
1966
پاکستان میں وفاقی محتسب اعلیٰ کے عہدے کا آغازکب ہوا تھا ؟
8اگست 1983 کو
پاکستان کا سب سے قدیم بیراج کونسا ہے؟
سکھر بیراج
پاکستان کے کس شہر کو برازیلیا کہا جاتا ہے؟
اسلام آباد کو
ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی کب دی گئی تھی؟
4اپریل 1979 کو
قائداعظم نے لندن میں کس کیرئیر کے لیے اپنی بیریسٹرشپ چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا؟
ایکٹنگ کے لیے
کس شہر کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
لاہور کو