متفرق معلومات:
ایک کیوسک کس کے برابر ہوتا ہے؟
ایک کیوسک ہر
سیکنڈ میں بہتے ہوئے 7.48گیلن پانی کے برابر ہوتا ہے،
بین الااقوامی قانون کا والد کسے کہا جاتا ہے؟
Hugo
Grotius
کوہ نور کتنے قیراط کا ہیرا ہے؟
105.6 قیراط
کسے کہا جاتا ہے؟ Father of modern astronomy
Nicolaus
Copernicus
دریاؤں کا ملک کسے کہا جاتا ہے؟
بنگلا دیش کو
میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟ United
kingdom
4ممالک
کھجور کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
palm
tree
دنیا میں کتے کی کل کتنی قسمیں پائی جاتی ہیں؟
330
پرندوں کا بادشاہ کسے کہا جاتا ہے؟
شاہین کو
نیل پالش کس
ملک کی ایجاد ہے؟
چین کی
پہلا مسلمان
فلسفی کسے کہا جاتا ہے؟
یعقوب کندی کو
کس مچھلی کی
نسل ہے؟ Dog fish
شارک
کی
کوکیا کہا جاتا
ہے؟ Oیونانی زبان میں لیٹر
اومیکرون
سیمنٹ کس نے
ایجاد کیا تھا؟
آسپیڈین نے
کس اسلامی ملک
کو دودھ اور شہد کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
لبنان کو