متفرق معلومات:
بی بی سی لندن نے اپنی غیر ملکی نشریات کس زبان سے شروع کی تھی؟
عربی
کھجور کے درخت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
Palm tree
کسے
کہا جاتا ہے؟ The father of comedy
Aristophanes
نیل پالش کس ملک کی ایجاد ہے؟
چین کی
کسے
کہتے ہیں؟ Man of
destiny
Napoleon
پہلا مسلمان فلسفی کسے کہا جاتا ہے؟
یعقوب
کندی کو
کوکیا کہا جاتا ہے؟ Oیونانی زبان میں لیٹر
اومیکرون
کس اسلامی ملک کو دودھ اور شہد کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
لبنان کو
بیس بال کی ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
9 کھلاڑی
دنیا میں کل کتنے ممالک میں عربی بولی جاتی ہے؟
20ممالک میں
کس مشہور فلاسفر نے کہا تھا کہ انسان ایک سیاسی جانور ہے؟
ارسطو نے
ورلڈ وار ٹو میں وہ کونسا واحد ملک تھا جس نے دونوں طرف سے جنگ لڑی؟
اٹلی
ڈائمنڈ شیپ میں کتنے کنارے ہوتے ہیں؟
4کنارے
دنیا میں سب سے زیادہ سرخ مرچ کس ملک میں استعمال ہوتی ہے؟
چین میں
براعظم ایشیا میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
48 ممالک