• Recent:

    Tuesday, October 25, 2022

    Miscellaneous general knowledge in Urdu - Miscellaneous information - 3:

     

    متفرق معلومات:


    سپین کا پرانا نام کیا تھا ؟  

    ہسپانیہ


    نر بطخ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟   

    drake


    کونسا پھول راز کی علامت سمجھا جاتا ہے؟

    گلاب کا پھول


    پالتو جانوروں میں جسمانی تناسب کے لحاظ سے سب سے بڑا دماغ کس جانور کا ہوتا ہے؟

       بلی کا


    کس افریقی ملک کی بنیاد امریکیوں نے رکھی تھی؟   

    Liberia


    پٹ سن کے لیے کونسا اسلامی ملک مشہور ہے؟ 

    بنگلا دیش


    وہ کونسا ملک ہے جہا ں سیاحتی مقامات پر ہائی ہیلز پہننا منع ہے؟  

    Greece

    کچھوا ایک منٹ میں کتنا فاصلہ طے کرتا ہے؟

       تقریباً 4.6 میٹر


    دنیا کا سب سے لمبا گھاس کونسا ہے؟ 

    بانس


    دنیا میں کس قبیلے کے مرد نقاب پہنتے ہیں؟

      نائیجیریا میں توارح نامی قبیلے کے مرد


    شالیمار باغ کس نے تعمیر کروایا تھا؟

      شاہ جہاں نے


    ہالینڈ کے معنی کیا ہیں ؟

      خالی زمین


    کالا سونا کسے کہتے ہیں ؟

      پیٹرولیم کو


    کونسا ملک سب سے زیادہ پھل اگاتا ہے؟

      چین


    وہ کونسا جانور ہے جو قے(الٹی)نہیں کر سکتا؟ 

    مینڈک


    '; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

    Contact Us:

    Name

    Email *

    Message *