متفرق معلومات:
جیمز بونڈ کی پہلی کتاب کونسی تھی ؟
Casino royal
بابل کے معلق باغات کس نے بنوائے تھے؟
شاہ بخت نصر نے
دنیا میں سب سے کم ساحلی پٹی رکھنے والا ملک کونسا ہے؟
مناکو
امریکہ کی کس ریاست کو ہیرے کی ریاست کہا جاتا ہے؟
Delaware
کس شہر کو نہروں کا شہر کہتےہیں؟
وینس کو
مسلمانوں نے افغانستان کے علاقے کو کب فتح کیا تھا؟
642میں
1971 سے پہلے زائر کا نام کیا تھا؟
کانگو
سویڈن کی کرنسی کا نام کیا ہے؟
کرونا
رومن ہندسوں میں کونسا ہندسہ موجود نہیں ہوتا؟
صفر کا ہندسہ
بازاروں کا شہر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
قاہرہ کو
ٹیبل گیم اسنوکر کس سال ایجاد کیا گیا تھا؟
1875 میں
وہ کونسا سمندر ہے جس کا کوئی ساحل نہیں ہے؟
Sargasso sea
کس چیز کے مطالعے کو کہا جاتا ہے؟pomology
پھلوں کے
بڑھاپے میں پینشن متعارف کروانے والا پہلا ملک کونسا تھا؟
جرمنی
امریکہ میں پیٹرول پمپ کو کیا کہا جاتا ہے؟
Gas station