• Recent:

    Thursday, November 17, 2022

    Miscellaneous general knowledge in Urdu - Miscellaneous information - 5:

     

    متفرق معلومات:


    کس درخت میں لکڑی نہیں ہوتی؟ 

    کیلے کے درخت میں


    ترکی میں سوگ کا رنگ کس رنگ کو کہا جاتا ہے؟   

    violet


    کس شہر کو کہا جاتا ہے؟  The floating city

    Venice 


    وہ کونسا پرندہ ہے جو کھانے کے لیے اپنا سر الٹا کرتا ہے؟  

    flamingos


    کس نے کہا تھا کہ انسان دو ٹانگوں اور آٹھ ہاتھوں والی مخلوق ہے؟  

    Jayne mansfield


    دنیا میں سب سےزیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟  

    ارجنٹائن اور میکسیکو میں


    وہ کونسی انگلش کوئین تھی جس کے ہاتھوں میں گیارہ انگلیاں تھیں؟  

    Queen Anne Boleyn

    دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جہاں عورت کو گالی دینا یا کردار کشی کرنا سنگین جرم تصور کیا جاتا ہے؟ 

    Okhlama


    کو کس سن میں غیر قانونی قرار دیا گیا تھا ؟       kissingانگلینڈ میں

    1439 میں


    وہ کونسا کھیل ہے جس میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے والاکھلاڑی نہیں کھیل سکتا؟ 

    پولو میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے پر پابندی ہے؟


    کس یورپی شہر کو سمندر کی دلہن کہا جاتا پے؟   

    Venice


    دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں پہ ہیں؟

      Johannesburg


    امریکہ کی وہ کونسی ریاست ہے جہاں شادی شدہ عورت کے لیے سکائی ڈائیونگ کرنا قانونی جرم ہے؟

    Florida


    کس شہر کو کانفرنس کا شہر کہا جاتا ہے؟ 

    جنیوا کو


    وہ کونسی انگلش کوئین تھی جو پاکستان کی بھی کوئین رہی؟ 

    Elizabeth 2nd


    '; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

    Contact Us:

    Name

    Email *

    Message *