:General Science
Nitrous oxide
وہ کونسی واحد گیس ہے جس کا رنگ سبزی مائل ہوتا ہے؟
کلورین
سیفٹی ماچس میں کیا چیز استعمال کی جاتی ہے؟
Red Phosphorous
کسے کہا جاتا ہے؟
The father of medicine
Hippocrates
سطح سمندر پر ایٹموسفرک پریشر کتنا ہوتا ہے؟
760mm
کس کا یونٹ ہے؟ Dyne
Force
وہ کونسی دھات ہے جس کو اگر گرم پانی میں ڈالا جائے تو وہ آگ پکڑ لیتی ہے؟
سوڈیم
ایک کیلوری کس کے برابر ہوتی ہے؟
ایک کیلوری 4.2جول کے
برابرہے
وٹامن سی کا دوسرا نام کیا ہے؟
Ascorbic acid
کس مچھلی کی نسل ہے؟ Dog fish
شارک مچھلی کی
برف جمانے کے لیے کونسی گیس استعمال ہوتی ہے؟
امونیا
گیس
سیمنٹ کس نے ایجاد کیا تھا؟
Joseph Aspdin
وہ کونسا سیارہ ہے جو سورج کے گرد سب سےزیادہ تیز رفتار سے گھوم رہا ہے؟
Mercury
مرکری سورج کے گرد کس رفتار سے چکر لگا رہا ہے؟
47.87 km/s
ڈرائی آئس کسے کہتے ہیں ؟
Solid carbon dioxide