:General Science
زمین کا باڈی گارڈ کس سیارے کو کہا جاتا ہے؟
Jupiter
زمین پر کثرت سے پایا جانے والا عنصر کونسا ہے؟
آکسیجن
زمین پر کثرت سے پایا جانے والادوسرا عنصر کونسا ہے؟
سلیکان
نمی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا یونٹ کونسا ہے؟
ہائگرومیٹر
کس نے دریافت کی تھی ؟Ozone
layer
Henry
Bosson
چاک کا کیمیائی نام کیا ہے؟
Calcium carbonate
جانوروں کو شکار کر کے ان کو سٹف میں ر یسٹور کر کےشو پیس بنانے کے آرٹ کو کیا کہتے ہیں؟
Taxidermy
ڈی این اے کی ساخت کو سب سے پہلے کس نے بیان کیا تھا؟
James Watson and Francis Crick
الیکٹرانک سائن بورڈ میں روشنی کے لیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟
نیون
زمین پر سب سے چھوٹا بیکٹیریا کونسا ہے؟
Mycoplasma
زمین کے علاوہ وہ کونسا سیارہ ہے جس کے پاس ٹھوس سطح ہے؟
مریخ
زمین جب سورج اور اپنے محور کے گرد چکر لگاتی ہے تو اسکا جھکاؤ کتنے درجے پر ہوتا ہے؟
23.4 درجے زاویہ پر
دنیا کے مشہور ترین پین کلر فارمولے اسپرین کے موجد کا نام کیا ہے؟
Felix Hoffmann
ہوا کی رفتار ماپنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟
انیمومیٹر
کس ملک نے دنیا کی پہلی کمیسٹری لیب قائم کی تھی؟
نیدر
لینڈ نے