• Recent:

    Friday, November 25, 2022

    Miscellaneous general knowledge in Urdu - Miscellaneous information - 6:

     

    متفرق معلومات:


    وہ کونسا ملک ہے جہاں ڈش انٹینا پر مکمل پابندی پے؟   

    Malayasia


    انڈیا کا قومی پرندہ کونسا ہے؟ 

    مور 


    کونسا شہر گولڈن گیٹ سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے؟  

    San francisco


    دنیا کے پہلے کمپیوٹر بگ کا نام کیا تھا؟

    moth


    امام غزالی رحمۃ  اللہ علیہ  کا اصل نام کیا تھا؟

       ابو حامد محمد بن محمد الطوسی


    کس شہر کو مسجدوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

      ڈھاکہ کو


    محلات کا شہر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟ 

    کلکتہ کو

    وہ کونسا موسیقی کا آلہ ہے جو منہ سے سانس اندر اور باہر دونوں طرف لیتے ہوئے بجایا جاتا ہے؟

      ماؤتھ آرگن


    فرہاد نے شیریں کے لیے کونسے پہاڑ سے نہر کھودی تھی؟

    کوہ بے ستون


    وہ کونسا پھل ہے جس کے بیج اسکے چھلکے پر لگے ہوتے ہیں؟  

    strawberry


    کس شہر کو کہا جاتا ہے؟  Pink city

    jaipur 


    ہوا کا شہر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟  

    شگاگو


    دنیا کا وہ کونسا واحد ملک ہے جہاں سگریٹ لانے، بیچنے اور پینے پر مکمل پابندی ہے؟

      بھوٹان


    وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھا مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑوا ہے؟

      جرمنی میں


    موتیوں کا جزیرہ کس کو کہتے ہیں؟

      بحرین کو


    '; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

    Contact Us:

    Name

    Email *

    Message *