اسلامی
معلومات:
ابو
جہل کو کس نے قتل کیا ؟
معاذ
اور معوذ نےٰ
مسجد
حرام میں نماز پڑھنے کا ثواب کتنی نمازوں کا ہے؟
ایک
لاکھ
قرآن
کریم کا دل کس سورت کو کہا جاتا ہے؟
سورت
یسین
منکر
نکیر کون ہیں؟
مردوں
سے قبر میں سوال کرنے والے فرشتے
حضرت
جبرائیل علیہ السلام کی ذ مہ داری کیا ہے ؟
اللہ
کے حکم سے وحی نازل کرنا
پا
نچ فرض نمازوں میں کل فرض رکعتوں کی تعداد کتنی ہے؟
17رکعت
حضرت
عزرائیل علیہ السلا م کی زمہ داری کیا ہے؟
بارش
برسانا
روح اللہ کس نبی کو کہا جاتا ہے ؟
حضرت
عیسی علیہ اسلا م
کلیم
اللہ کس نبی کو کہا جاتا ہے؟ .
م حضرت موسی
علیہ السلا
ذبیح
اللہ کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
حضرت
اسما عیل علیہ السلا م
خلیل
اللہ کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
حضرت
ابراہیم علیہ السلا م
روح
الا مین کون ہیں؟
حضرت
جبرائیل علیہ السلا م
مدینہ
منورہ کا پرانا نا م کیا ہے؟
یژب
مسجد
اقصی کہاں واقع ہے؟
بیت
المقدس میں
مسلما
نوں کا قبلہ کہاں ہے؟
مکہ
مکرمہ