• Recent:

    Tuesday, May 2, 2023

    Islamic General Knowledge in Urdu -4

     

    اسلامی معلومات:

        سب سے پہلے ذرہ کس نبی نے تیار کی تھی؟

        حضرت داؤد علیہ اسلام نے   

    سب سے پہلے امیر المومنین کا خطاب کس خلیفہ کو دیا گیا؟

        حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو

       اسلام کی سب سے پہلی شہید خاتون کون تھی؟

        حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا

    اللہ تعالیٰ کی سب سے زیادہ ناگوار چیز کیا ہے جو حلال ہے؟

    طلاق 

    قرآن مجید کی سب سے پہلی نازل ہونے والی وحی کس سورت میں ہے؟

        سورت العلق

    خطیب الانبیاء کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟

        حضرت شعیب علیہ اسلام کو

    ابو الانبیاء کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟

    حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو


    حدیبیہ کا معاہدہ کس نے تحریر کیا تھا؟

        حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    حضور ﷺ نے آخری نماز میں کونسی سورۃ کی تلاوت فرمائی تھی؟

    سورۃ والمرسلات

    قرآن پاک کے پہلے حافظ کون تھے؟

       حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو

    قرآن مجید کی کس سورۃ میں حضرت سلیمان علیہ اسلام اور ہد ہد کا واقع آیا ہے؟

       سورۃ النمل 

    وہ کونسا بادشاہ تھا جو ہر سال اپنے ہاتھ سے قرآن مجید لکھتا تھا؟

    سلطان ابراہیم غزنوی 

    سب سے پہلے کاتب وحی کون تھے؟

       حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ 

    آخری کاتب وحی کون تھے؟

        حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    سب سے پہلے کس صحابی نے لکھی تھی؟

      حضرت خالد بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

     




    '; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

    Contact Us:

    Name

    Email *

    Message *