معلومات پاکستان:
پاکستان کا قومی شربت کونسا ہے؟
گنے کا رس
پاکستان کی قومی ڈش کونسی ہے؟
نہاری
پاکستان کا قومی رنگ کونسا ہے؟
سبز و سفید
پاکستان کا قومی رینگنے والا جانور کونسا ہے؟
مگر مچھ
پاکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے؟
گلاب جامن
آل انڈیا مسلم لیگ کا نام کس نے تجویز کیا تھا؟
نواب سلیم اللہ خان نے
بطور گورنر جنرل آف پاکستان قائداعظم کو کتنی تنخواہ کی پیش کش کی گئی تھی جو انہوں نے منع کر دی تھی؟
1500روپے
پہلا نشان حیدر کس کو دیا گیا تھا ؟
محمد سرور شہید کو
قائداعظم کو کمیونل ایوارڈ کب ملا تھا؟
1932ء میں
بے نظیر بھٹو نے اپنی انٹرنیشنل لاء کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی تھی ؟
آکسفورڈ
یونیورسٹی سے
پاکستان میں بینکوں کی نیشلائزیشن کس سن میں شروع کی گئی تھی؟
1974 میں
قائداعظم کی پہلی شادی کب ہوئی تھی ؟
1892ء
میں
قائداعظم کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا ؟
ایمی بائی جبکہ اصل نام سکینہ تھا ۔
پاکستان میں سب سے پہلے کس اسلامی ملک کا سفارتخانہ قائم ہوا تھا؟
مصر کا
پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
نارتھ
ویسٹرن ریلوے