معلومات پاکستان:
ملکہ الزبتھ ٹو کتنا عرصہ پاکستان کی ملکہ رہی؟
چار سال
. گلگت اور ہنزہ
ایشین کھیلوں میں پاکستان کے لیے سب سے پہلا گولڈ میڈل کس ایتھلیٹ نے حاصل کیا تھا؟
عبدالخالق نے
پاکستان کی کابینہ نے کب یہ فیصلہ کیا تھا کہ سٹیٹ بنک سے جاری ہونے والے نوٹوں کی پشت پریہ عبارت درج ہوگی رزق حلال عین عبادت ہے؟
. 29 ستمبر 1981ء
' پنجاب کا دروازہ کس شہر کو کہتے ہیں؟
دریائے راوی کاپرانا نام کیا تھا ؟
ایراوتی
پاکستان میں بننےوالے پہلےٹریکٹر کا نام کیا تھا؟
باغبان
علامہ اقبال نے بیچلر کی ڈگری کس کالج سے حاصل کی تھی؟
Trinity College
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان پانے والی پہلی خاتون کا نام کیا تھا؟
فرح پہلوی
پاکستان نےکس کھیل میں سب سے پہلے اولمپک گولڈ میڈل حاصل کیا؟
ہاکی
q:' رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ڈویژن کونسا ہے؟ ',
پاکستان کے اس کھلاڑی کا نام کیا تھا جس نے دس بار
برٹش اوپن چیمپین شپ جیتی؟
جہانگیر خان
لاہور کے مینا بازار کی تعمیر کا آغاز کس ملکہ نے کیا تھا؟
ملکہ نور جہاں
پاکستان سٹیٹ بنک کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟
. ڈاکٹر شمشاد اختر
پاکستان آرمی کے کتنے سربراہ اب تک ملک کے صدر اور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں ؟
چار